ممنون حسین صادق اور امین نہیں رہے ‘ عہدے سے ہٹا کر مجھے صدر پاکستان بنایا جائے ،جانتے ہیں کون اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست لیکر چلا گیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی دالحکومت اسلام آباد میں ایک شہری نے عدالت عالیہ میں درخواست دائر کی ہے کہ ممنون حسین کو عہدے سے ہٹا کر مجھے صدر پاکستان بنائیں، صدر ممنون حسین بھی صادق و امین نہیں رہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں شہری کی جانب سے صدر مملکت ممنون حسین… Continue 23reading ممنون حسین صادق اور امین نہیں رہے ‘ عہدے سے ہٹا کر مجھے صدر پاکستان بنایا جائے ،جانتے ہیں کون اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست لیکر چلا گیا؟











































