بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

’’ مقبولیت کا سارا بخار اتار دیں گے‘‘ علی امین گنڈا پور کی مولانا فضل الرحمن کو حیران کن پیشکش

datetime 28  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے این اے 38 سے کامیاب ہونے والے رہنما علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان جیسے چاہیں نتائج کی جانچ پڑتال کیلئے تیار ہیں اور اگر دوبارہ الیکشن کروانے کا شوق ہے تو وہ بھی پورا کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈا پور کا کہناتھا کہ فضل الرحمان کی مقبولیت کا سارا بخار اتار دیں گے ، وہ جانتے ہیں کہ اب شکست کا مارجن دگنا ہوگا ، فضل الرحمان کبھی دوبارہ انتخاب میں اترنے کی حماقت نہیں کریں گے ۔

انہوں نے کہا کہ فضل الرحمان کی بے حسی کی سیاست دفن کرنے کا پختہ عزم ہے تاہم اگر دوبارہ الیکشن کروانے کا شوق ہے تووہ بھی پورا کریں گے اور مولانا کی مرضی کے انتظامات کر کے بھی الیکشن کیلئے تیار ہیں ۔واضح رہے کہ این اے 38 میں علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کو 34ہزار 779 ووٹو ں کی لیڈ سے شکست دی ہے ، علی امین نے 80 ہزار 236 اور مولانا فضل الرحمان نے 45 ہزار 457 حاصل کیے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…