بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

’’میں آپ کی محبت میں یہاں آتا ہوں ،ریاض پیرزادہ‘‘ الیکشن کے دنوں میں آتے ہو اس سے پہلے آپ کو محبت یاد نہیں آتی،ووٹرز نے سابق وفاقی وزیر کو آئینہ دکھا دیا

datetime 7  جولائی  2018 |

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر کھیل ریاض پیرزادہ کو حلقے کے ووٹرز نے گھیرلیااور سوالات کی بوچھاڑ کردی۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ اپنے حلقے میں انتخابی مہم سے خطاب کر رہے تھے تونوجوان ان کی تقریر روکتے ہوئے کہا کہ پہلے آپ 5 سال کا حساب دیں،آپ وزیر کھیل رہے ہیں حاصل پور کیلئے کچھ بھی نہیں کیا۔

آپ نے ابھی تک شہر میں کھیل کا گراؤنڈ نہیں دیا۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ حاصل پور میں حکومت کی جگہ ہو گی تو گراونڈ دیں گے،آپ لوگوں کی محبت میں یہاں آتے ہیں،ووٹر نے ریاض پیرزادہ کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ آپ الیکشن کے دنوں میں محبت کرتے ہیں ،آپ الیکشن کے دنوں میں آتے ہیں اس سے پہلے آپ کو محبت یاد نہیں آتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…