ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

کمر درد کا بہانہ بناکر بھاگیں گے نہیں ،قربانی ہم دیں گے فائدہ آنے والی نسلوں اور قوم کا ہوگا،مریم نواز کا دبنگ اعلان

datetime 8  جولائی  2018 |

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیرا عظم نواز شریف کی صاحبزادی اور ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت دیکھنے والوں کی لڑائی ہم لڑیں گے کمر درد کا بہانہ بناکر بھاگیں گے نہیں قربانی ہم دیں گے فائدہ آنے والی نسلوں اور قوم کا ہوگا۔ برطانیہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا کہ میاں صاحب نے قدم بڑھا دیا قوم ان کے پیچھے کھڑی ہے ووٹ کو عزت دو کی تحریک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔

میں اور نواز شریف پاکستان میں جمہوریت دیکھنے والوں کی نمائندگی کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہماری قربانیوں سے آنے والی نسلیں اور قوم کو فائدہ پہنچے گا انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی لیڈرز سزا سن کر پاکستان سے بھاگ آتے ہیں لیکن ہم سزا بھگتنے کے لیے پاکستان جائیں گے کمر درد کا بہانہ بنا کر ڈاکٹروں کی طرح بھاگ نہیں جائیں گے بلکہ حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے آئندہ جمعہ کے روز پاکستان پہنچیں گے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ الیکشن نتائج کا ماننا نہ ماننا بعد کی بات ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…