پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلام آباد دہشت گرد حملے کے ملزمان ،سہولت کاروں کو پکڑ لیا‘رانا ثناء اللہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد دہشت گرد حملے کے ملزمان ،سہولت کاروں کو پکڑ لیا‘رانا ثناء اللہ

لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ اسلام آباد دہشت گرد حملے کے ملزمان گرفتار کرلیے جبکہ سہولت کاروں کو بھی پکڑ لیا ہے، واقعے کی تحقیقات میں ٹیکسی ڈرائیور بے گناہ تھا،ایک ایسا سیاستدان پیدا کیا گیا ہے جو اب ملک کے گلے پڑا ہے،… Continue 23reading اسلام آباد دہشت گرد حملے کے ملزمان ،سہولت کاروں کو پکڑ لیا‘رانا ثناء اللہ

ژوب، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید، دو جوان ز خمی

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

ژوب، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید، دو جوان ز خمی

ژوب/راولپنڈی (این این آئی)بلوچستان کے علاقے ژوب میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں سے مقابلے میں سپاہی حق نواز شہید اور 2 جوان زخمی ہوئے ہیں۔آئی… Continue 23reading ژوب، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید، دو جوان ز خمی

عمران خان کی نئی حکمت عملی سامنے آ گئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کی نئی حکمت عملی سامنے آ گئی

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے تمام ارکانِ قومی اسمبلی کو 28 دسمبر کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان خیبر پختون خوا ہاؤس میں ارکانِ قومی اسمبلی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق کے پی کے ہاؤس میں جمع ہونے… Continue 23reading عمران خان کی نئی حکمت عملی سامنے آ گئی

بلوچستان،کئی علاقوں کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کم، الرٹ جاری

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

بلوچستان،کئی علاقوں کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کم، الرٹ جاری

اسلام آباد /کوئٹہ (این این آئی)محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے شمالی بلوچستان کیلئے موسم خراب ہونے کا الرٹ جاری کر دیا جہاں کئی علاقوں کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گرگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان میں مغربی سسٹم کے داخل ہوگئیں جو صوبے میں بارش اور برف باری کا سبب… Continue 23reading بلوچستان،کئی علاقوں کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کم، الرٹ جاری

صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا واحد مقصد دبائو بڑھا کر نااہلی اور گرفتاری سے بچنا ہے‘خواجہ سعد رفیق

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا واحد مقصد دبائو بڑھا کر نااہلی اور گرفتاری سے بچنا ہے‘خواجہ سعد رفیق

لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر ریلویز و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا واحد مقصد دبائو بڑھا کر نااہلی اور گرفتاری سے بچنا ہے، فرد واحد کی ضد کے تابع 2 صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کروائے گئے تو ان کے نتائج متنازعہ… Continue 23reading صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا واحد مقصد دبائو بڑھا کر نااہلی اور گرفتاری سے بچنا ہے‘خواجہ سعد رفیق

امپورٹڈ سرکار دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے،عمران خان

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

امپورٹڈ سرکار دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے،عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ سرکار پاکستان میں دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عمران خان نے کہاکہ یہ افغان سرحد پر دوستانہ افغان فوج کے حملوں کے تدارک میں بھی ناکام ہوئے،… Continue 23reading امپورٹڈ سرکار دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے،عمران خان

اسلام آباد کے نجی مال کو سیل کرنے سے متعلق مجھے اور وزیر اعظم کو قطعی کوئی علم نہیں تھا ، رانا ثناء اللہ

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد کے نجی مال کو سیل کرنے سے متعلق مجھے اور وزیر اعظم کو قطعی کوئی علم نہیں تھا ، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ اسلام آباد کے نجی مال کو سیل کرنے سے متعلق مجھے اور وزیر اعظم شہباز شریف کو قطعی کوئی علم نہیں تھا ۔رانا ثناء اللہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ جب مال کے معاملے کا پتہ چلا تو شہباز شریف نے فوری مال… Continue 23reading اسلام آباد کے نجی مال کو سیل کرنے سے متعلق مجھے اور وزیر اعظم کو قطعی کوئی علم نہیں تھا ، رانا ثناء اللہ

کسی اتحادی کی بات اچھی نہ لگے تو کارکن نظر انداز کریں،عمران خان

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

کسی اتحادی کی بات اچھی نہ لگے تو کارکن نظر انداز کریں،عمران خان

لاہور (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کسی اتحادی کی بات اچھی نہ لگے تو کارکن نظر انداز کریں۔اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں تاہم اس اقدام سے ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔انھوں نے کہا… Continue 23reading کسی اتحادی کی بات اچھی نہ لگے تو کارکن نظر انداز کریں،عمران خان

امریکی حکام مختلف سیاسی فریقین اور عہدیداران سے ملتے رہتے ہیں، فواد چوہدری کی امریکی سفیر سے ملاقات پر امریکہ محکمہ خارجہ کا رد عمل

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

امریکی حکام مختلف سیاسی فریقین اور عہدیداران سے ملتے رہتے ہیں، فواد چوہدری کی امریکی سفیر سے ملاقات پر امریکہ محکمہ خارجہ کا رد عمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چو ہدری کی امریکی سفیر سے ملاقات پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام مختلف سیاسی فریقین اور عہدیداران سے ملتے رہتے ہیں۔ فواد چوہدری کی ملاقات سے متعلق سوال پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ کسی گروپ یا… Continue 23reading امریکی حکام مختلف سیاسی فریقین اور عہدیداران سے ملتے رہتے ہیں، فواد چوہدری کی امریکی سفیر سے ملاقات پر امریکہ محکمہ خارجہ کا رد عمل

1 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 3,661