بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ژوب، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید، دو جوان ز خمی

datetime 25  دسمبر‬‮  2022 |

ژوب/راولپنڈی (این این آئی)بلوچستان کے علاقے ژوب میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں سے مقابلے میں

سپاہی حق نواز شہید اور 2 جوان زخمی ہوئے ہیں۔آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ علاقے کی مسلسل نگرانی کر کے دہشت گردوں کے ایک گروپ کو صبح روکا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں کے فرار کے راستے روکنے کے لیے ناکہ بندی کی گئی تو دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سرحد پار سے دہشت گردوں کے سہولت کاروں کی جانب سے بھی فائرنگ کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق علاقے کو دہشت گردوں سے کلیئر کرنے کے لیے آپریشن شروع کر دیا گیا ۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی اطلاعات پر کیا گیا تھا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گرد خیبر پختون خوا میں داخل ہو کر شہریوں اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…