بس بہت ہو چکا۔۔۔صبر کا پیمانہ لبریز! پاکستان کا وہ علاقہ جہاں دہشتگردوں کیخلاف فوجی آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا
اسلام آباد،گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک،سی پی پی)ایک درجن سے زائد سکول نذرآتش کر دیئے جانے کے بعد گلگت بلتستان میں بھی فوجی آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلگت بلتستان کے اضلاع تانگر اور ڈیریل میں پرتشدد صورتحال درپیش ہے۔ سکول بھی انہیں اضلاع میں نذرآتش کیے گئے۔ ادھرمقامی انتظامیہ بھی صورتحال… Continue 23reading بس بہت ہو چکا۔۔۔صبر کا پیمانہ لبریز! پاکستان کا وہ علاقہ جہاں دہشتگردوں کیخلاف فوجی آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا