تحریک انصاف کی حکومت بنے گی نہ ہی عمران خان وزیر اعظم کا حلف اٹھا سکیں گے کیونکہ۔۔ کپتان پر بجلیاں گرادی گئیں

8  اگست‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)انتخابی نتائج روکے جانے پر عمران خان اس مہینے حلف لیتے نظر نہیں آ رہے۔معروف صحافی رؤف کلاسرا کا دعویٰ۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ذمے 5سال بعد ایک الیکشن کروانا ہوتا ہے۔پورے پانچ سال میں ان کی ایک یہ ڈیوٹی ہے۔لیکن الیکشن کمیشن سے ایک دن کا کام بھی نہیں ہوا۔قومی و صوبائی اسمبلیوں کے کچھ حلقوں کے نتائج روکے جانے پر انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے

کہ عمران خان کی حکومت اس ماہ نہیں بن پائیگی کیونکہ عمران خان تو پیشیاں بگھتیں گے۔جب کہ صحافی عامر متین کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی وجہ سے موجودہ الیکشن خطرے میں پڑ سکتا ہے۔یاد رہے گذشتہ روز الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے تھے۔عمران خان کے دو حلقوں سمیت27 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روکے گئے تھے۔جس پر تحریک انصاف کی جانب سے تحفظات کا اظہار بھی کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…