ملک کی پندرہویں قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (این این آئی)ملک کی پندرہویں قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا جن سے اسپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے حلف لیا۔ پیر کو پاکستان میں مسلسل تیسری پارلیمنٹ کے تاریخ ساز دن پر قومی اسمبلی کے اجلاس کا آغاز قومی ترانے سے ہوا اور تمام اراکین نے بصد… Continue 23reading ملک کی پندرہویں قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا