سنگین الزام عائد کرنے پر تحریک انصاف کی سابق رکن اسمبلی کاعمران خان کیخلاف 50کروڑ ہرجانہ کا دعویٰ ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
پشاور(این این آئی)مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر درخواست پردوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج شاہ ولی اللہ نے عمران خان کے خلاف حرجانہ نوٹس کیس کی سماعت کی۔بی بی فوزیہ نے عمران خان کے خلاف 50 کروڑ حرجانہ کا نوٹس دائر کیا ہے۔سابقہ… Continue 23reading سنگین الزام عائد کرنے پر تحریک انصاف کی سابق رکن اسمبلی کاعمران خان کیخلاف 50کروڑ ہرجانہ کا دعویٰ ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا