پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

ۭاب کیا مسئلہ ہے، ہو جائے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی!! اگر کرپشن ثابت ہو جائے تو پھر۔۔شہباز شریف نے عمران خان کو لاہور میٹرو اور پشاور میٹرو کی تحقیقات کاچیلنج دے دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اب وزارت داخلہ آپ کے پاس ہے آپ میٹرو کے حوالے سے ہم پر الزامات لگاتے رہیں ہیں اور آپ نے لاہور، راولپنڈی اور ملتان میٹرو اور اورنج لائن ٹرین کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے کیا ہی اچھا ہوتا کہ اگر آپ پشاور میٹرو کا بھی ذکر کر دیتے۔ شہباز شریف نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے لاہور میٹرو کے 70ارب روپے میں

بننے کا الزام عائد کیا، آپ نے پانامہ سکینڈل میں خاموش رہنے کیلئے مجھ پر 10ارب رشوت دینے کا الزام عائد کیا ، آپ نے مجھ پر کرپشن کے الزامات لگائے۔ اب آپ کی حکومت ہے آپ وزیراعظم پاکستان ہیں اور آپ کے پاس وزارت داخلہ کا بھی قلمدان ہے ، اعلان کریں شفاف تحقیقات کا تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے اور اگر مجھ پر ایک دھیلے کی بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو پھر میں ہر سزا بھگتنے کیلئے تیار ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…