شریف خاندان کی شامت آگئی ،عمران خان نے طاہر القادری کو بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد ،لاہور( آن لائن )وزیراعظم عمران خان اور طاہر القادری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ٹیلیفونک رابطے میں ہائیکورٹ کے سانحہ ماڈل… Continue 23reading شریف خاندان کی شامت آگئی ،عمران خان نے طاہر القادری کو بڑی خوشخبری سنا دی











































