سرکاری اجلاسوں کی صدارت،جہانگیر ترین ،عمران خان کو بھی لے ڈوبے، عدالت نے ایسا حکم جاری کردیا جس نے پی ٹی آئی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا
لاہور(سی پی پی)لاہور ہائی کورٹ نے سرکاری اجلاسوں کی صدارت کے خلاف درخواست پر پاکستان تحریک انصاف کے نااہل رہنما جہانگیر ترین اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے جمعہ کو جہانگیر ترین کے سرکاری اجلاسوں میں شرکت کے خلاف ایڈووکیٹ شعیب سلیم… Continue 23reading سرکاری اجلاسوں کی صدارت،جہانگیر ترین ،عمران خان کو بھی لے ڈوبے، عدالت نے ایسا حکم جاری کردیا جس نے پی ٹی آئی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا











































