فیاض الحسن کو کیوں ہٹایا گیا،اب انکی جگہ کون وزیر اطلاعات پنجاب کی ذمہ داریاں کون سنبھالے گا؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت کی ترجمانی سے روک دیا گیا،ان کی جگہ اب شہباز گل پنجاب حکومت کے ترجمان ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق فیاض الحسن چوہان پنجاب کی صوبائی کابینہ کے انتہائی متنازعہ وزیر بن کر سامنے آئے ہیں۔ اپنے غیر ذمہ دارانہ… Continue 23reading فیاض الحسن کو کیوں ہٹایا گیا،اب انکی جگہ کون وزیر اطلاعات پنجاب کی ذمہ داریاں کون سنبھالے گا؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا