پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سپریم کور ٹ نے پاکستانیوں کے غیر ملکی اکاؤنٹس اور اثاثوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا،بڑا حکم جاری

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کور ٹ آف پاکستان نے پاکستانیوں کے غیر ملکی اکاؤنٹس اور اثاثوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے ۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ منگل کو غیر ملکی اکاؤنٹس اور اثاثوں کے معاملے پر سماعت کرے گا۔عدالت نے چاروں صوبوں کے

ایڈووکیٹ جنرلز اور اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا ہے ٗ چیئرمین ایف بی آر ،ڈی جی ایف آئی اے ،ڈی جی آئی بی اور سیکریٹری ایس ای سی پی کو بھی نوٹس بھیجے گئے ہیں۔گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سربراہی میں بنائی گئی خصوصی کمیٹی پیشرفت سے متعلق سپریم کورٹ کوآگاہ کریگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…