پاکستان سے ان 2 چیزوں کے خواہش مند ہیں ،امریکہ پھر اپنے مطالبات سامنے لے آیا
واشنگٹن ( آن لائن )امریکا نے اپنے مطالبات کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ وہ پاکستان سے 2 چیزوں کا خواہش مند ہے جس کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے طالبان کو افغانستان میں ان کے گروپ سے کاٹ دیا جائے اور انہیں امن مذاکرات میں شامل ہونے کے لیے مجبور کیا جائے۔امریکی… Continue 23reading پاکستان سے ان 2 چیزوں کے خواہش مند ہیں ،امریکہ پھر اپنے مطالبات سامنے لے آیا