’’یار یہ کام کرنا چھوڑو دم گھٹ رہا ہے مجھے آرام سے بیٹھنے دو‘‘ نوازشریف جب لاہورہائیکورٹ پہنچے تو ان کیساتھ ایسا کیا ہوا کہ سابق وزیر اعظم غصہ میں آگئے

8  اکتوبر‬‮  2018

لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران دھکم پیل اور وکلاء کی سیلفیوں سے نواز شریف غصہ ہو گئے اور وکلاء سے کہا کہ یار سیلفیاں چھوڑو دم گھٹ رہا ہے مجھے آرام سے بیٹھنے دو۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز سابق وزیر اعظم نواز شریف لاہور ہائی کورٹ میں غداری کے الزام میں کارروائی کی درخواست پر سماعت کے لئے عدالت پہنچے تو وہاں پر مسلم لیگ (ن)

کے رہنماؤں سمیت کارکنوں اوروکلاء کی بہت بڑی تعداد موجود تھی جوں ہی نواز شریف گاڑی سے نیچے اترے تو وکلاء کی بڑی تعداد نے انکو اپنے حصار میں لے لیا اور شدید دھکم پیل میں انکو کمرہ عدالت تک پہنچانے کے بعد سیلفیاں لینا شروع کر دیں جس پر نواز شریف شدید غصہ ہو گئے اور وکلاء سے کہا کہ یار سیلفیاں چھوڑو دم گھٹ رہا ہے مجھے آرام سے بیٹھنے دو اور سانس لینے دو۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…