پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

کرپشن کیخلاف جاری مہم میں نیا موڑ ،عمران خان نے وزیروں کو ایسی ہدایات جاری کردیں جو کسی کے وہم وگمان میں بھی نہ تھیں

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ تمام وفاقی اور صوبائی وزراء اپنے اپنے محکموں میں پچھلے 10 سالوں کا کڑا آڈٹ کرائیں اور سابقہ حکومت کی کرپشن کی رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کریں جسکے بعد وزراء نے کرپشن کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے

وفاقی اور صوبائی وزراء کو سابق حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت کر دی ہے کہ تمام وزراء اپنے اپنے محکموں میں کڑا آڈٹ کرائیں اور پچھلے 10 سالوں کے کاموں کابغور جائزہ لیں اور جہاں بھی کرپشن نظر آئے سابقہ حکومت کی کرپشن پررپورٹ بنا کر میڈیا کے سامنے پیش کریں جسکے بعد وزراء نے کرپشن کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…