اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پارلیمانی پارٹی اجلاس کے دوران شہبازشریف سورۃ کوثر بھول گئے

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس صدر شہباز شریف کی زیر صدارت جاری ہے جس میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی اراکین شریک ہیں۔ اجلاس کے آغاز میں شہباز شریف نے سورۃ کوثر کی تلاوت کی لیکن خادم اعلیٰ سورۃ کوثر بھول گئے اور صرف آدھی سورۃ ہی پڑھ سکے۔جس پر اجلاس میں شریک تمام شرکا حیران رہ گئے ۔دریں اثناء قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا صدارتی امیدوار

کیلئے بدقسمتی سے کسی ایک پر اتفاق نہیں ہوسکا مستقبل میں اپوزیشن کو اکٹھا رکھنے کی کوشش کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے صدارتی الیکشن کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پوری کوشش کی کے اپوزیشن کا صدر کیلئے ایک ہی امیدوار میدان میں آئے لیکن بدقسمتی سے اتفاق نہیں ہوسکا لیکن مستقبل میں پوری کوشش کروں گا کہ اپوزیشن ایک ہی پیج پر اکٹھی رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…