بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

مولانافضل الرحمن حکومت میں حصہ چاہتے ہیں تو ہم انہیں یہ عہدہ دینے کیلئے تیار ہیں،پی ٹی آئی نے حیران کن آفر کردی

datetime 4  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(سی پی پی )تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا نے مولانا فضل الرحمان کو مشکل میں ڈال دیا نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کو بڑا چیلنج دیدیا۔ان کا کہنا تھا کہ میں مولاناعطاالرحمان سے ایک سوال کرتا ہوں اگر مولاناعطاالرحمان میرے اس سوال کا جواب دیدیں تو میں اپنی سیاست سے دستبردار ہو جاؤں گا ۔ان کا کہنا تھا کہ مولانا عطاالرحمان صاحب صرف یہ بتا دیں

کہ 35 سال سے مولا نا فضل الرحمان کے ذرائع آمدن کیا ہیں ۔اگر آپ اس سوال کا جواب دینے میں کامیاب ہو گئے تو میں آج ہی سیاست سے دستبردار ہو جاوں گا۔اس سوال کے جواب دینے کی بجائےمولاناعطاالرحمان نے عطاالرحمان نے فیصل واڈا پر سوالات شروع کر دئیے،۔انکا کہنا تھا کہ آپ مولانا فضل الرحمان پر کرپشن ثابت کردیں تو میں بھی سیاست چھوڑ دوں گا۔اس پر فیصل واڈا کا کہنا تھا کہ مولانا حکومت میں حصہ چاہتے ہیں ،ہم انکو نکاح پڑھانے کا کام دیدیں گے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…