کیا واقعی کسی وفاقی وزیر کیخلاف کرپشن کی تحقیقات ہو رہی ہیں؟ فواد چوہدری نے حقیقت بیان کردی،معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا
اسلام آباد(وائس آف ایشیا) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ کسی وزیر کے خلاف کرپشن کی تحقیقات نہیں ہو رہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے کسی وزیر کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کی کوئی بات نہیں کی۔ وزیراعظم… Continue 23reading کیا واقعی کسی وفاقی وزیر کیخلاف کرپشن کی تحقیقات ہو رہی ہیں؟ فواد چوہدری نے حقیقت بیان کردی،معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا







































