اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج دنیا کی سب سے قابل اور بہترین ہیں اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہم سب سے زیادہ کامیاب رہے اور دنیا کو ہم سے سیکھنا چاہئے۔ صدر مملکت عارف علوی نے اس موقع پر دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونیوالے مسلح افواج کے جوانوں ، افسروں اور پولیس کے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ دنیا کو ہم سے سیکھنا چاہئے۔
پاکستان کی فوج دنیا کی سب سے قابل اور بہترین فوج ، دنیا کو چاہئے کہ۔۔ صدر مملکت عارف علوی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں ملک کی مسلح افواج کو خراج تحسین۔۔دہشتگردی سے متاثرہ ممالک کوکیا بڑی آفر کر دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں