چوہدری نثار کی سیاست میں دھماکہ خیز انٹری ،پاکستان پہنچتے ہی حیران کن قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(سی پی پی )مسلم لیگ (ن) کے منحرف رہنما چودھری نثار علی خان نے سیاست میں دوبارہ انٹری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چودھری نثار علی خان نے سابق وفاقی وزیر رانا تنویر سے ایک طویل ملاقات کر کے اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال… Continue 23reading چوہدری نثار کی سیاست میں دھماکہ خیز انٹری ،پاکستان پہنچتے ہی حیران کن قدم اٹھا لیا