انتہائی خوفناک حادثہ ، مسافرزندہ جل کر کوئلہ بن گئے
مستونگ(آن لائن) بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ کے قریب کوئٹہ سبی قومی شاہراہ پر پیٹرول سے بھری ایک تیز رفتارو ین کا ٹرک سے تصادم ہوا جسکے نتیجے میں ایک بڑا دھماکہ ہوا اور ساتھ پولیس کی چوکی میں بھی آگ بھڑک اٹھی ۔ واقعہ میں 7 افراد جھلس کر جاں بحق اور… Continue 23reading انتہائی خوفناک حادثہ ، مسافرزندہ جل کر کوئلہ بن گئے









































