پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ڈیمز فنڈ،پرویز مشرف بھی میدان میں آگئے ،کتنی رقم جمع کرانے کا اعلان کردیا؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 18  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق آرمی چیف اور صدر پرویز مشرف نے بھی ڈیم فنڈ میں ڈیڑھ کروڑ روپے جمع کروانے کا اعلان کر دیا۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے آفیشل ٹویٹر اکاﺅنٹ سے سابق صدر پرویز مشرف نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” ڈیم فنڈ

میں اپنی طرف سے ایک چھوٹی سی کاوش 1.5 کروڑ جمع کروانے کا اعلان کرتا ہوں اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو،پاکستان زندہ باد ، سب سے پہلے پاکستان۔“یاد رہے کہ ڈیم فنڈ میں اب تک ساڑھے 3 ارب روپے سے زائد کے عطیات جمع ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…