پی ٹی آئی حکومت کا ایک اور سنگ میل، عمران خان کا پاکستانی خلانوردوں کو خلا میں بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا چین کے تعاون سے اپنے خلانوردوں کو خلا میں بھیجنے کا فیصلہ ، نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خلانوردوں سے متعلق معاملات ایجنڈے کا حصہ ہیں۔کابینہ پاک چین خلائی مشن معاہدے کی توثیق کرے گی۔یاد رہے اس قبل بھی… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کا ایک اور سنگ میل، عمران خان کا پاکستانی خلانوردوں کو خلا میں بھیجنے کا فیصلہ