سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی شاہ خرچیاں سامنے آگئیں،4 سال کے دوران قومی خزانے سے کتنی رقم پٹرول ، ذاتی سکیورٹی ،غیر ملکی دوروں پر اڑائی؟حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجم سیٹھی کی شاہ خرچیوں کے چرچے،بطورچیئرمین پی سی بی اخراجات کی تفصیلات سامنے آ گئیں نجی ٹی وی کے مطابق نجم سیٹھی نے گاڑی ،پٹرول ،ڈرائیوراورذاتی سیکیورٹی پرایک کروڑ 83 لاکھ خرچ جبکہ غیرملکی دوروں پر2کروڑ 36 لاکھ روپے خرچ کیے۔نجم سیٹھی نے 4 سال کے عرصے میں 7کل کروڑ روپے… Continue 23reading سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی شاہ خرچیاں سامنے آگئیں،4 سال کے دوران قومی خزانے سے کتنی رقم پٹرول ، ذاتی سکیورٹی ،غیر ملکی دوروں پر اڑائی؟حیرت انگیز انکشافات









































