’’نماز پڑھ کر قتل جائز نہیں ہوتا‘‘دوران پوچھ گچھ تفتیشی افسرکا شہبازشریف سے مکالمہ،آگے سے سابق وزیراعلیٰ نے کیا جواب دیا؟
لاہور( آن لائن ) احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں 7 نومبر تک توسیع کردی۔لاہور میں احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے شہبازشریف کے خلاف آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس کی سماعت کی۔ شہباز شریف کو انتہائی سخت سکیورٹی حصار میں احتساب… Continue 23reading ’’نماز پڑھ کر قتل جائز نہیں ہوتا‘‘دوران پوچھ گچھ تفتیشی افسرکا شہبازشریف سے مکالمہ،آگے سے سابق وزیراعلیٰ نے کیا جواب دیا؟











































