سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی نیب ریڈار پر آگئے ایل این جی سکینڈل میں نیب نے اہم فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیب نے ایل این جی اسیکنڈل پھر سے کھول دیا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب راولپنڈی نے ایل این جی سکینڈل کی دوبارہ انکوئری شروع کر دی، وزارت پیٹرولیم کے سابق افسران کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی نیب ریڈار پر آگئے ایل این جی سکینڈل میں نیب نے اہم فیصلہ کر لیا











































