عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے ،شاندار ستقبال ،کل دبئی روانہ ہونگے ‘پاک بھارت میچ دیکھنے کا امکان

18  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد/جدہ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان چار رکنی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں پر عمران خان عمرہ کی ادائیگی سمیت سعودی فرمانروا شاہ عبدالعزیز اور ولی عہد محمد سلمان سے ملاقات کرینگے اور کل بروز بدھ دبئی روانہ ہونگے جہاں پر ان کا پاک بھارت میچ دیکھنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت جدہ پہنچ گئے ہیں جہاں پر پاکستانی اور سعودی

پرچموں سے شاہراہوں کو سجا کر ان کا استقبال کیا گیا ۔وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ شاہ محمود قریشی ، وزیر خزانہ اسد عمر ،وزیر اطلاعات فواد چوہدری سمیت عبدالرزاق داؤد شامل ہیں ۔وزیراعظم عمران خان عمرہ ادائیگی کے بعد سعودی فرمانروا شاہ عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقاتیں کرینگے جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاجائے گا جس کے بعد وزیراعظم کل بدھ کو دبئی کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہونگے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…