اب عوامی مسائل ہونگے جلد سے جلدحل! عثمان بزدار نے بڑا فیصلہ کرلیا، کل سے کیا کام شروع ہونیوالا ہے؟

22  اکتوبر‬‮  2018

لاہور(سی پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب کا ارکان اسمبلی کے عوامی مسائل کے حل کے لئے بڑا فیصلہ سامنے آگیا، بیوروکریسی اور ارکان اسمبلی کو اکٹھے بٹھانے کا پلان بنالیا گیا، اسمبلی سیکرٹریٹ میں ارکا ن اسمبلی کے ڈویژنل اجلاس طلب کرلئے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان نے ارکان اسمبلی کے حلقوں میں عوامی مسائل کے حل کے لئے بیور و کریسی اور ارکان اسمبلی کو اکٹھے بٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، اس ضمن میں پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں کل سے ارکان اسمبلی کے ڈویژنل اجلاس بلا لئے گئے ہیں ۔

جس میں پنجاب کی اہم بیور و کریسی کو بھی بلایا گیا ہے۔کل سے ہر ڈویژن کے ارکان اسمبلی کا اجلاس اسمبلی کانفرنس روم میں ہوگا، گوجرانوالہ اور بہاولپور کے ارکان اسمبلی کے الگ الگ اجلا س ہوں گے۔ وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاسوں میں آئی جی پنجاب پولیس، چیف سیکرٹری بھی شریک ہوں گے۔اجلاسوں میں تمام محکموں کے سیکرٹری صاحبان بھی شریک ہوں گے، ارکان اسمبلی جس محکمے سے متعلق بھی عوام مسائل کی نشاند ہی کریں گے فوری احکامات جاری ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…