اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کا بڑا سیاسی دھماکہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد، زرداری کے پی ٹی آئی حکومت خاتمے کے اعلان کے بعد ن لیگ نے بھی دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کا فیصلہ وقت آنے پر کریں گے، وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا آئینی حق ہے، عمران خان کی حکومت مقبولیت کھو چکی ہے۔ پیر کو لاہور ہائی کورٹ کے باہر شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے خلاف حتریک عدم اعتماد

لانا اپوزیشن کا آئینی حق ہوتا ہے، عدم اعتماد کی تحریک لانے کیلئے مناسب وقت دیکھا جاتا ہے، زرداری صاحب کی اپنی رائے ہے، وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کا فیصلہ وقت آنے پر کریں گے، عمران خان کی حکومت مقبولیت کھو چکی ہے، اداروں کا احترام لازمی ہے، شہباز شریف کو انصاف ملنا چاہیے، جس طرح کے حالات ہیں لگتا نہیں حکومت مدت پوری کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…