نوازشریف کااپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے صاف انکار، جانتے ہیں جاتی امراء میں ملاقات کیلئے آنیوالے فضل الرحمن کو کیا جواب دیا؟
لاہور( این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف سے ملاقات کر کے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ،حکومت کی کارکردگی ، شہباز شریف کی گرفتاری، اپوزیشن کی اے پی سی اور آئندہ کے لائحہ عمل بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ،… Continue 23reading نوازشریف کااپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے صاف انکار، جانتے ہیں جاتی امراء میں ملاقات کیلئے آنیوالے فضل الرحمن کو کیا جواب دیا؟











































