بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جناح ہاؤس پر حملے میں پی ٹی آئی ورکرز نظر آئے: سینیٹر ولید اقبال کا اعتراف

datetime 17  مئی‬‮  2023

جناح ہاؤس پر حملے میں پی ٹی آئی ورکرز نظر آئے: سینیٹر ولید اقبال کا اعتراف

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر ولید اقبال نے تسلیم کیا ہے کہ لاہور کے جناح ہاؤس میں حملے کے وقت انہوں نے مشتعل پی ٹی آئی ورکرز کو اندر دیکھا۔ ایک انٹرویومیں سینیٹر ولید اقبال نے کہاکہ انہیں جناح ہاؤس میں پی ٹی آئی ورکرز نظر آئے تاہم یہ ورکرز کا… Continue 23reading جناح ہاؤس پر حملے میں پی ٹی آئی ورکرز نظر آئے: سینیٹر ولید اقبال کا اعتراف

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

datetime 17  مئی‬‮  2023

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کے خلاف دائر درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کرلی گئیں۔ عمران خان کے خلاف کارروائی پر دائر درخواستوں کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کا 5رکنی بینچ کل بروز جمعہ 19مئی کو کرے گا،… Continue 23reading عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 22افراد کی نظر بندی کا حکم معطل کر دیا ، رہا کرنے کا حکم

datetime 17  مئی‬‮  2023

ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 22افراد کی نظر بندی کا حکم معطل کر دیا ، رہا کرنے کا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 22افراد کی نظر بندی کا حکم معطل کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا جبکہ 453کارکنوں کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 23مئی کو جواب طلب کر لیا ۔ ہائیکورٹ… Continue 23reading ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 22افراد کی نظر بندی کا حکم معطل کر دیا ، رہا کرنے کا حکم

جناح ہاؤس حملے کی ہوشربا تفصیلات منظر عام پر، یاسمین راشد کا نام بھی شامل

datetime 17  مئی‬‮  2023

جناح ہاؤس حملے کی ہوشربا تفصیلات منظر عام پر، یاسمین راشد کا نام بھی شامل

لاہو ر( این این آئی) لاہور میں 9مئی کو جناح ہائوس پر شر پسندوں کے حملے کی ہوشربا اہم تفصیلات سامنے آگئیں جس میں پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر قائدین کا نام بھی شامل ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق دوپہر 2:35سے لے کر 2:40تک پرتشدد مظاہرین زمان پارک لاہور… Continue 23reading جناح ہاؤس حملے کی ہوشربا تفصیلات منظر عام پر، یاسمین راشد کا نام بھی شامل

برطانیہ نے پاکستانی شہری کو امریکا کے حوالے کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2023

برطانیہ نے پاکستانی شہری کو امریکا کے حوالے کر دیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے ایک پاکستانی حافظ آصف حفیظ کو6سالہ طویل قانونی جنگ کے بعد لندن کی ہائی سکیورٹی بیلمارش جیل سے نکال کر امریکا کے حوالے کر دیا ہے۔ ملزم پر منشیات درآمد کرنے کا الزام ہے اور وہ چھ برس قبل امریکا سے جاری ہونے والے وارنٹ کیخلاف قانونی جنگ لڑتا آرہا… Continue 23reading برطانیہ نے پاکستانی شہری کو امریکا کے حوالے کر دیا

ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، سیاسی وعسکری قیادت کا اتفاق

datetime 16  مئی‬‮  2023

ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، سیاسی وعسکری قیادت کا اتفاق

اسلام آباد (این این آئی)قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا اور اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں 9 مئی… Continue 23reading ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، سیاسی وعسکری قیادت کا اتفاق

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو رہا کرنےکا حکم

datetime 16  مئی‬‮  2023

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو رہا کرنےکا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنےکا حکم… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو رہا کرنےکا حکم

قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور

datetime 16  مئی‬‮  2023

قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا۔اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا تو رانا قاسم نون نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 میں منظوری کیلئے پیش کیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے کہاکہ توہین پارلیمنٹ بل بہت اہم قانون سازی… Continue 23reading قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور

 9مئی اور 15مئی کے عوامی احتجاج میں فرق دنیا نے دیکھ لیا، مریم نواز

datetime 16  مئی‬‮  2023

 9مئی اور 15مئی کے عوامی احتجاج میں فرق دنیا نے دیکھ لیا، مریم نواز

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے شاہراہ دستور پر احتجاج میں آنے والے کارکنوں کو خراج تحسین اور شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ ہزاروں کارکنوں کی آمد اور روانگی ہوئی ،ایک شاخ، گملا نہیں ٹوٹا،کوئی عمارت جلی نہ گاڑی، کوئی ایمبولنس روکی گئی… Continue 23reading  9مئی اور 15مئی کے عوامی احتجاج میں فرق دنیا نے دیکھ لیا، مریم نواز

Page 123 of 3660
1 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 3,660