جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

بھارت نے پانی کی جنگ شروع کردی،پاکستان جانے والے دریاؤں کے پانی کا رخ موڑ نے کیلئے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان

datetime 21  فروری‬‮  2019

بھارت نے پانی کی جنگ شروع کردی،پاکستان جانے والے دریاؤں کے پانی کا رخ موڑ نے کیلئے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان

نئی دہلی (این این آئی) بھارت نے کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہونیوالے حملے کو جواز بناکر پاکستان آنیوالے تین دریاؤں کا پانی روکنے اور دریائے راوی پر ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت نے پلوامہ حملے کو جواز بنا کر پاکستان کیخلاف آبی دہشت گردی شروع کردی ہے۔بھارتی وزیر… Continue 23reading بھارت نے پانی کی جنگ شروع کردی،پاکستان جانے والے دریاؤں کے پانی کا رخ موڑ نے کیلئے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان

حکومت نے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے خلاف بڑے اقدام کا فیصلہ کرلیا،وزیراعظم عمران خان نے منظوری دیدی

datetime 21  فروری‬‮  2019

حکومت نے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے خلاف بڑے اقدام کا فیصلہ کرلیا،وزیراعظم عمران خان نے منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیمیں قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کو وفاقی وزارت داخلہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ… Continue 23reading حکومت نے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے خلاف بڑے اقدام کا فیصلہ کرلیا،وزیراعظم عمران خان نے منظوری دیدی

بھارتی تجارتی دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پاکستان نے جوابی پالیسی تیاری کرلی،دھماکہ خیز فیصلے

datetime 21  فروری‬‮  2019

بھارتی تجارتی دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پاکستان نے جوابی پالیسی تیاری کرلی،دھماکہ خیز فیصلے

کراچی (این این آئی) بھارتی تجارتی دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پاکستان نے جوابی پالیسی تیاری کرلی ہے ، جس کے مطابق پاکستان فوری طور پر 90 بھارتی اشیا کو منفی لسٹ میں ڈال دے گا اور بھارتی اشیا پر 200 فیصد ریگیولیٹری ڈیوٹی لگائیگا۔تفصیلات کے مطابق وزارت تجارت نے بھارت… Continue 23reading بھارتی تجارتی دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پاکستان نے جوابی پالیسی تیاری کرلی،دھماکہ خیز فیصلے

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ،وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کو بڑا اختیار دیدیا

datetime 21  فروری‬‮  2019

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ،وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کو بڑا اختیار دیدیا

اسلام آباد(این این آئی) قومی سلامتی کمیٹی نے پلوامہ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے بھارتی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کسی بھی بھارتی جارحیت کا پوری طاقت سے بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے اورکہاہے کہ پاکستان خطے میں قیام امن کیلئے ٹھوس اقدامات جاری رکھے گا جبکہ وزیراعظم عمران خان نے… Continue 23reading بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ،وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کو بڑا اختیار دیدیا

سیلابی ریلوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی ، مختلف و اقعات میں 25افراد جاں بحق ،متعدد زخمی، ایمرجنسی نافذ

datetime 21  فروری‬‮  2019

سیلابی ریلوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی ، مختلف و اقعات میں 25افراد جاں بحق ،متعدد زخمی، ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ/مظفر آباد/پشاور /لاہور/ملتان/شیخوپورہ (این این آئی) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ، مختلف حادثات و اقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 25ہوگئی ،متعدد زخمی، دو لاپتہ ہوگئے ، سیلابی ریلے سے درجنوں دیہات بری طرح… Continue 23reading سیلابی ریلوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی ، مختلف و اقعات میں 25افراد جاں بحق ،متعدد زخمی، ایمرجنسی نافذ

قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کا آغا سراج درانی کی گرفتاری پر شدید احتجاج ، سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ،سپیکر کا گھیرائو ، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں

datetime 21  فروری‬‮  2019

قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کا آغا سراج درانی کی گرفتاری پر شدید احتجاج ، سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ،سپیکر کا گھیرائو ، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی جانب سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری پر شدید احتجاج کے بعد اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا ،اپوزیشن نے سپیکر کا گھیرائو کرلیا ، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں ، حکومتی اور اپوزیشن ارکا ن ایک دوسرے کے خلاف… Continue 23reading قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کا آغا سراج درانی کی گرفتاری پر شدید احتجاج ، سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ،سپیکر کا گھیرائو ، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں

پاکستان کا بھارت کو تجارتی دہشتگردی کا منہ توڑ جواب،ہندوستانیوں کی چیخیں نکل گئیں

datetime 21  فروری‬‮  2019

پاکستان کا بھارت کو تجارتی دہشتگردی کا منہ توڑ جواب،ہندوستانیوں کی چیخیں نکل گئیں

اسلام آباد(سی پی پی ) بھارتی تجارتی دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پاکستان نے جوابی پالیسی تیاری کرلی ہے ، جس کے مطابق پاکستان فوری طور پر 90 بھارتی اشیا کو منفی لسٹ میں ڈال دے گا اور بھارتی اشیا پر 200 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی لگائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزارت تجارت… Continue 23reading پاکستان کا بھارت کو تجارتی دہشتگردی کا منہ توڑ جواب،ہندوستانیوں کی چیخیں نکل گئیں

عمران خان زندہ باد ! رہائی ملنے کے بعدجدہ سے 5پاکستانی لاہور پہنچ گئے،ایئرپورٹ پر اترتے ہی سجدے،آنکھوں سے خوشی کے آنسو نکل پڑے

datetime 21  فروری‬‮  2019

عمران خان زندہ باد ! رہائی ملنے کے بعدجدہ سے 5پاکستانی لاہور پہنچ گئے،ایئرپورٹ پر اترتے ہی سجدے،آنکھوں سے خوشی کے آنسو نکل پڑے

لاہور( آن لائن)سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے بعد وطن واپسی کا سلسلہ باقاعدہ طور پر شروع ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کا وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا جبکہ جمعرات کے روز جدہ سے 5پاکستانی رہائی ملنے کے بعد لاہور پہنچ… Continue 23reading عمران خان زندہ باد ! رہائی ملنے کے بعدجدہ سے 5پاکستانی لاہور پہنچ گئے،ایئرپورٹ پر اترتے ہی سجدے،آنکھوں سے خوشی کے آنسو نکل پڑے

یہ لکھ لیں جب صدی ختم ہوگی تو پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی معیشت ہوگا،اسد عمر نے بڑا اعلان کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2019

یہ لکھ لیں جب صدی ختم ہوگی تو پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی معیشت ہوگا،اسد عمر نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا) وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ درست جگہ پر درست بندے کی تقرری ضروری ہے مگر اس میں کئی مشکلات ہیں۔وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ پاکستان میں ترقی کی جتنی بھی گنجائش ہے اس سے فائدہ… Continue 23reading یہ لکھ لیں جب صدی ختم ہوگی تو پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی معیشت ہوگا،اسد عمر نے بڑا اعلان کردیا