جنگ میں پہل کی تیاری نہیں کررہے ،بھارتی جارحیت پر ردعمل ماضی سے مختلف ہوگا : ترجمان پاک فوج آصف غفور
راولپنڈی(این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بھارت پر واضح کیا ہے کہ جنگ میں پہل کی تیاری نہیں کررہے ہیں ،بھارتی جارحیت پر ردعمل ماضی سے مختلف ہوگا، پاکستان کی سالمیت کی بات ہو تو 20 کروڑ عوام اس کے محافظ ہیں، مسئلہ کشمیر خطے کے امن کیلئے سب… Continue 23reading جنگ میں پہل کی تیاری نہیں کررہے ،بھارتی جارحیت پر ردعمل ماضی سے مختلف ہوگا : ترجمان پاک فوج آصف غفور







































