جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

بھارتی دعویٰ مسترد ، جارحیت کاجواب کیسے دینگے؟پاکستان کے اعلان سے دشمن پر خوف طاری

datetime 26  فروری‬‮  2019

بھارتی دعویٰ مسترد ، جارحیت کاجواب کیسے دینگے؟پاکستان کے اعلان سے دشمن پر خوف طاری

اسلام آباد (این این آئی) قومی سلامتی کمیٹی نے بالا کوٹ کے قریب دہشتگردوں کے مبینہ کیمپ کو نشانہ بنانے اور بھاری جانی نقصان کا بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بھارت نے بلا جواز جارحیت کا ارتکاب کیا ہے جس کا جواب پاکستان اپنی مرضی کے وقت اور مقام پردیگا ۔قومی… Continue 23reading بھارتی دعویٰ مسترد ، جارحیت کاجواب کیسے دینگے؟پاکستان کے اعلان سے دشمن پر خوف طاری

بھارتی ایئر فورس کی جانب سے دراندازی کی کوشش پر اب پاکستان کیا کرنے جارہاہے؟دبنگ اعلان کردیا گیا

datetime 26  فروری‬‮  2019

بھارتی ایئر فورس کی جانب سے دراندازی کی کوشش پر اب پاکستان کیا کرنے جارہاہے؟دبنگ اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ایئر فورس کی جانب سے دراندازی کی کوشش کے واقعے پر وزارت خارجہ میں ہنگامی اجلاس ،موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت اجلاس میں سابق خارجہ سیکرٹریز اور سینئر سفارت کاروں نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران بھارتی ایئرفورس کی دراندازی کے… Continue 23reading بھارتی ایئر فورس کی جانب سے دراندازی کی کوشش پر اب پاکستان کیا کرنے جارہاہے؟دبنگ اعلان کردیا گیا

بھارتی طیاروں کی پاک سرزمین میں گھسنے کی کوشش، پاک فوج نے ایسا جواب دیا کہ دشمن دم دبا کر بھاگ نکلا

datetime 26  فروری‬‮  2019

بھارتی طیاروں کی پاک سرزمین میں گھسنے کی کوشش، پاک فوج نے ایسا جواب دیا کہ دشمن دم دبا کر بھاگ نکلا

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ایئر فورس کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی ،ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی طیاروں نے مظفر آباد سیکٹر سے دراندازی کی کوشش کی۔ بھارتی طیاروں کو پاک فضائیہ کے بروقت اور موثر جواب کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بدحواس بھارتی طیارے اپنا پے لوڈ بالاکوٹ… Continue 23reading بھارتی طیاروں کی پاک سرزمین میں گھسنے کی کوشش، پاک فوج نے ایسا جواب دیا کہ دشمن دم دبا کر بھاگ نکلا

بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے پاکستان کے 3مقامات پر بم برسائے ‘ ٹائمز آف نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

datetime 26  فروری‬‮  2019

بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے پاکستان کے 3مقامات پر بم برسائے ‘ ٹائمز آف نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

نئی دہلی /اسلام آباد (سی پی پی )بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیانے بھارتی فوج کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کر رہا ہے کہ بھارتی ایئرفورس کے 12میراج 2000طیاروں نے تین مقامات بالاکوٹ، مظفر آباد اور چکوٹھی کے نزدیک جیش محمد، حزب المجاہدین اور لشکرطیبہ کے لانچنگ پیڈز، کنٹرول رومز اور تربیتی کیمپوں کو نشانہ… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے پاکستان کے 3مقامات پر بم برسائے ‘ ٹائمز آف نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

بھارت کا پاکستان میں جیش محمد کا سب سے بڑا تربیتی مرکز تباہ کرنے، مسعود اظہر کے بہنوئی کو مارنے کا دعویٰ

datetime 26  فروری‬‮  2019

بھارت کا پاکستان میں جیش محمد کا سب سے بڑا تربیتی مرکز تباہ کرنے، مسعود اظہر کے بہنوئی کو مارنے کا دعویٰ

نئی دہلی ( آن لائن )بھارت نے پاکستان میں فضائی کارروائی کر کے جیش محمد کے سب سے بڑے تربیتی مرکز پر حملہ اور متعدد مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔قبل ازیں پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بھارتی دراندازی کی تصدیق کرتے ہوئے… Continue 23reading بھارت کا پاکستان میں جیش محمد کا سب سے بڑا تربیتی مرکز تباہ کرنے، مسعود اظہر کے بہنوئی کو مارنے کا دعویٰ

بھارت نے جنگ شروع کی تو ہندوستان کے کس شہر پر پاکستان کا جھنڈا لہرائے گا؟شہبازشریف کا بھارتی طیاروں کی دراندازی پر کرارا جواب

datetime 26  فروری‬‮  2019

بھارت نے جنگ شروع کی تو ہندوستان کے کس شہر پر پاکستان کا جھنڈا لہرائے گا؟شہبازشریف کا بھارتی طیاروں کی دراندازی پر کرارا جواب

لاہور(سی پی پی ) مسلم لیگ(ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے بھارتی جارحیت پر پوری قوم ایک پیج پر ہے، قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، پاکستان کی امن پسندی کو کمزوری مت سمجھا جائے، پاکستان پورے خطے میں امن چاہتا ہے‘بھارت نے جنگ… Continue 23reading بھارت نے جنگ شروع کی تو ہندوستان کے کس شہر پر پاکستان کا جھنڈا لہرائے گا؟شہبازشریف کا بھارتی طیاروں کی دراندازی پر کرارا جواب

آئی ایس پی آر نے بھارتی طیاروں کی جانب سے گرائے گئے پے لوڈ کی تصاویر جاری کردیں

datetime 26  فروری‬‮  2019

آئی ایس پی آر نے بھارتی طیاروں کی جانب سے گرائے گئے پے لوڈ کی تصاویر جاری کردیں

راولپنڈی (سی پی پی ) بھارتی فضائیہ نے رات کی تاریکی میں پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تاہم پاک فضائیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھارتی طیاروں کو دم دبا کر بھاگنے پر مجبور کردیا ۔بھارتی طیارے جاتے ہوئے اضافی پے لوڈ جلد بازی میں پھینک کر فرار ہوگئے ۔تاہم اب اس اضافی… Continue 23reading آئی ایس پی آر نے بھارتی طیاروں کی جانب سے گرائے گئے پے لوڈ کی تصاویر جاری کردیں

کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرنیوالے بھارت کو لینے کے دینے پڑگئے، کروڑوں کانقصان کروا بیٹھا ، سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی

datetime 26  فروری‬‮  2019

کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرنیوالے بھارت کو لینے کے دینے پڑگئے، کروڑوں کانقصان کروا بیٹھا ، سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی

نئی دہلی ( آن لائن) کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کے بعد بھارت کی سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی جس سے سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈین سٹاک مارکیٹ 450 پوائنٹس تک نیچے گری جس سے سرمایہ کار سر پکڑ کر رہ گئے۔بارڈر کی صورتحال کی وجہ… Continue 23reading کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرنیوالے بھارت کو لینے کے دینے پڑگئے، کروڑوں کانقصان کروا بیٹھا ، سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی

ن لیگ اور شریف خاندان ضمانت کے بارے میں بہت (پر) امید تھا‘ استقبال کیلئے تیاریاں بھی کر رکھی تھیں ۔۔لیکن فیصلہ توقع کے خلاف نکلا‘ کیا یہ اب سزا بھگت کر ہی باہر آئیں گے؟انڈیا اور پاکستان دونوں ملکوں میں جنگ کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں‘ جاویدچودھری کا تجزیہ