وزیراعظم عمران خان نے افغان مہاجرین کو بڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دینے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دینے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ انہوں نے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے افغان مہاجرین کو بڑی خوشخبری سنادی