ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کے ستارے گردش میں ،ہائیکورٹ سے ناکامی کا منہ دیکھنے کے بعد سابق وزیر اعظم پر پھر بجلیاں گرادی گئیں

datetime 25  فروری‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)بھارت کی جانب سے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے بیان کو عالمی عدالت میں بطور ثبوت پیش کئے جانے کے بعدنواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لئے سیشن عدالت سے رجوع کر لیا گیا۔مقامی شہری کی جانب سے سلیم چوہدری ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف نے ممبئی حملوں سے متعلق بیان دیا اورنواز شریف

کے بیان کو بھارت نے عالمی عدالت میں بطور ثبوت پیش کیا۔سابق وزیر اعظم کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لئے پولیس کو درخواست دی لیکن کوئی کارروائی نہیں ہو سکی۔ استدعا ہے کہ عدالت سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں طبی بنیادوں پر ضمانت کی استدعا مسترد کردی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…