پاکستانی فوج نے ایک بھارتی پائلٹ کو زندہ گرفتار کرلیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے بھارتی حدود میں داخل ہو کر دو انڈین طیارے مارے گرائے۔سمانیوز کے مطابق پاک فوج نے ایک بھارتی پائلٹ کو زندہ بھی گرفتار کرلیا ہے ۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی لڑاکا طیارے نے جموں کشمیر کے ضلع راجوڑی میں نوشہرہ سیکٹر کے قریب… Continue 23reading پاکستانی فوج نے ایک بھارتی پائلٹ کو زندہ گرفتار کرلیا







































