منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارت کی جانب سے ایف 16 گرانے کا دعویٰ مسترد ، ترجمان پاک فوج نے انڈیا کا پراپیگنڈہ بے نقاب کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(سی پی پی )بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان کا ایف 16 طیارہ مار گرایا ہے جس پر پاک فوج کے ترجمان نے دوٹوک انداز میں یہ دعوی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے کارروائی میں ایف 16 طیارے استعمال ہی نہیں کیے گئے ۔بھارت کے دو طیارے گرائے جانے کے بعد میڈیا بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور نے بتایا کہ

یہ کارروائی اپنے دفاع میں کی ہے ، اپنی فتح نہیں قراردینا چاہتے ، جنگ میں کوئی نہیں جیتتا ، انسانیت ہی ہارتی ہے ، پاکستان امن چاہتا ہے اور اب عالمی دنیا کو بھی معاملے کو دیکھنا چاہیے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دو بھارتی طیارے پاکستانی حدو د میں آئے، ایک اور طیارے کے گرنے کی بھی اطلاعات ہیں لیکن اس کی پاک فضائیہ کے طیاروں کے ساتھ کوئی ڈاگ فائٹ نہیں ہوئی ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…