غریب عوام کی سن لی گئی،وزیراعظم عمران خان 8مارچ کو تھرکادورہ کریں ،بڑا اعلان کردیاگیا
کراچی(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان مارچ میں تھر کا دورہ کریں گے ، وزیراعظم کی جانب سے تھر کے لیے خصوصی پیکج کا بھی اعلان متوقع ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم 8مارچ کوتھر کا دورہ کریں گے ، اس موقع پر وہ تھر کول منصوبے کا بھی معائنہ کریں… Continue 23reading غریب عوام کی سن لی گئی،وزیراعظم عمران خان 8مارچ کو تھرکادورہ کریں ،بڑا اعلان کردیاگیا