اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

غریب عوام کی سن لی گئی،وزیراعظم عمران خان 8مارچ کو تھرکادورہ کریں ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 24  فروری‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان مارچ میں تھر کا دورہ کریں گے ، وزیراعظم کی جانب سے تھر کے لیے خصوصی پیکج کا بھی اعلان متوقع ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم 8مارچ کوتھر کا دورہ کریں گے ، اس موقع پر وہ تھر کول

منصوبے کا بھی معائنہ کریں گے۔ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم عمران خان کے اس دورے کے دوران صحرائے تھر کے علاقے چھاچھرومیں جلسے سے خطاب بھی متوقع ہے، جبکہ وزیراعظم عمران خان خصوصی طورپرتھرپیکج کااعلان بھی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…