جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

بھارتی آرمی چیف اچھا ہوتا جنرل باجوہ کے اس کام کوبھی فالو کرتے،میجر جنرل آصف غفور نے مشورہ دے دیا

datetime 23  فروری‬‮  2019 |

راولپنڈی ( آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ بھارتی آرمی چیف نے کہاہے کہ وہ پاکستانی آرمی چیف کو فالو کرتے ہیں ، اچھا ہوتا کہ وہ جنرل باجوہ کے امن مشن کوبھی فالو کرتے۔تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں میجر جنرل آصف غفور

کا کہنا تھا کہ بھارتی آرمی چیف کہتے ہیں کہ وہ پاکستانی آرمی چیف کو فالو کرتے ہیں لیکن اچھا ہوتا کہ وہ جنرل باجوہ کے امن مشن کو بھی فالو کرتے ،انہوں نے کہاہے کہ جنرل باجوہ کا ویڑن علاقائی امن اور ترقی ہے ، بھارت کو پاکستان کے ساتھ دشمنی کوترک کرنا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…