جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

نئی حکومت اورنئی انتظامیہ : پی آئی اے کو ریونیو کی مد میں کروڑوں روپے حاصل

datetime 21  فروری‬‮  2019

نئی حکومت اورنئی انتظامیہ : پی آئی اے کو ریونیو کی مد میں کروڑوں روپے حاصل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کفایت شعاری مہم کے تحت پی آئی اے انتظامیہ نے مختلف مدمیں کروڑوں روپے ریونیو کی مد میں حاصل کئے اور اور لاکھوں روپے کی بچت بھی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق نئی حکومت اورنئی انتظامیہ قومی ائیرلائن کو ایک بارپھربہتری کی راہ پرگامزن کرنے میں کامیاب ہوگئی، قومی ایئرلائن کی انتظامیہ کی جانب… Continue 23reading نئی حکومت اورنئی انتظامیہ : پی آئی اے کو ریونیو کی مد میں کروڑوں روپے حاصل

زرداری پاکستانیوں پر بھروسہ نہیں کرتے،سابق صدر نے اپنے اتنہائی اہم مالی اور ذاتی معاملات کیلئے4 بھارتیوں کو رکھا ہوا ہے،شاہد مسعود نےبڑا دعویٰ کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2019

زرداری پاکستانیوں پر بھروسہ نہیں کرتے،سابق صدر نے اپنے اتنہائی اہم مالی اور ذاتی معاملات کیلئے4 بھارتیوں کو رکھا ہوا ہے،شاہد مسعود نےبڑا دعویٰ کردیا

لاہور ( وائس آف ایشیا) سینئر صحافی شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آج کے پروگرام میں چار نام لینے لگا ہوں جو کہ اب تک کہیں بھی میڈیا میں نہیں آئے۔ شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ 4 لوگ آصف زرداری کا سارا پیسہ کنٹرول… Continue 23reading زرداری پاکستانیوں پر بھروسہ نہیں کرتے،سابق صدر نے اپنے اتنہائی اہم مالی اور ذاتی معاملات کیلئے4 بھارتیوں کو رکھا ہوا ہے،شاہد مسعود نےبڑا دعویٰ کردیا

آغا سراج درانی کی گرفتاری ! آصف علی زرداری نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 20  فروری‬‮  2019

آغا سراج درانی کی گرفتاری ! آصف علی زرداری نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نیب کا مقابلہ کریگی،بیک سیٹ ڈرائیور کو سیاست سمجھ نہیں آرہی، پہلے بھی جیل جا چکا ہوں ، جیل… Continue 23reading آغا سراج درانی کی گرفتاری ! آصف علی زرداری نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی گرفتار

datetime 20  فروری‬‮  2019

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کےمطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کیا ہے، ان پر آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام ہے۔ذرائع کے مطابق  نیب کراچی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے سپیکر آغا… Continue 23reading سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی گرفتار

چینی قونصلیٹ پر حملے میں’’را‘‘ ملوث، بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی نے کس طرح دہشتگردوں کی مدد کی؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

datetime 20  فروری‬‮  2019

چینی قونصلیٹ پر حملے میں’’را‘‘ ملوث، بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی نے کس طرح دہشتگردوں کی مدد کی؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

کراچی(آن لائن)چینی قونصل خانے پر حملے میں دہشتگردوں کو بھارتی دہشت گرد خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘کی مالی معاونت کا انکشاف ہوا ہے۔بدھ کے روز کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کا عبوری چالان انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت میں جمع کرادیا گیا۔ چالان میں کہا گیا کہ عبداللطیف سمیت 2 ملزمان اپنے جرم کا… Continue 23reading چینی قونصلیٹ پر حملے میں’’را‘‘ ملوث، بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی نے کس طرح دہشتگردوں کی مدد کی؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

بھارتی چہرہ بے نقاب کرنے پرٹوئٹر نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا اکاؤنٹ معطل کر دیا

datetime 20  فروری‬‮  2019

بھارتی چہرہ بے نقاب کرنے پرٹوئٹر نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا اکاؤنٹ معطل کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) ٹوئٹر نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا ذاتی اکاؤنٹ معطل کر دیا۔ ڈاکٹر فیصل اپنے اکائونٹ سے بھارتی مظالم اجاگر کر رہے تھے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کردیا ۔بھارتی انتظامیہ نے ٹوئٹر انتظامیہ کو ڈاکٹر فیصل کے… Continue 23reading بھارتی چہرہ بے نقاب کرنے پرٹوئٹر نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا اکاؤنٹ معطل کر دیا

’’را‘‘ نے حافظ سعید پر حملے کا منصوبہ بنا لیا، دہشتگرد مزیدکن تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں؟قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو مراسلہ جاری

datetime 20  فروری‬‮  2019

’’را‘‘ نے حافظ سعید پر حملے کا منصوبہ بنا لیا، دہشتگرد مزیدکن تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں؟قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو مراسلہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی طرف سے قانون نافذکرنے والے اداروں کوایک مراسلہ جاری کیاگیاہے جس میں کہاگیاہے کہ بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے جماعت الدعوۃ کے امیر پروفیسر حافظ سعید پر حملہ کروانےکا ایک مذموم منصوبہ تیارکیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق حکومت کو ملنے والی رپورٹس میں ملک… Continue 23reading ’’را‘‘ نے حافظ سعید پر حملے کا منصوبہ بنا لیا، دہشتگرد مزیدکن تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں؟قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو مراسلہ جاری

مراد سعید کی ایسی حرکت کہ چینی کمپنی شدید صدمے سے دوچار ،سکھر ملتان موٹر وے سے متعلق حقیقت کھول کر رکھ دی

datetime 20  فروری‬‮  2019

مراد سعید کی ایسی حرکت کہ چینی کمپنی شدید صدمے سے دوچار ،سکھر ملتان موٹر وے سے متعلق حقیقت کھول کر رکھ دی

بیجنگ(آن لائن)پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے سکھر۔ملتان موٹر وے بنانے کا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی چینی کمپنی نے وزیر مواصلات مراد سعید کی جانب سے 70 ارب روپے کے کرپشن الزامات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کردیا۔کمپنی نے ایک جاری بیان میں کہا کہ چائنا اسٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کارپوریشن لمیٹڈ۔ ان کی… Continue 23reading مراد سعید کی ایسی حرکت کہ چینی کمپنی شدید صدمے سے دوچار ،سکھر ملتان موٹر وے سے متعلق حقیقت کھول کر رکھ دی

اقوام متحدہ کا بھی عمران خان کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار،کس منصوبے کیلئے 30ملین ڈالر فنڈرز دینے کا اعلان کردیا؟پی ٹی آئی حکومت خوشی سے نہال

datetime 20  فروری‬‮  2019

اقوام متحدہ کا بھی عمران خان کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار،کس منصوبے کیلئے 30ملین ڈالر فنڈرز دینے کا اعلان کردیا؟پی ٹی آئی حکومت خوشی سے نہال

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم عمران خان سے اقوام متحدہ کے حکام نے ملاقات کی جس میں یو این حکام نے پاکستانی نوجوانوں کے لئے حکومت کی جانب سے شروع کیا جانا والا ’’کامیاب نوجوان ‘‘ میں 30 ملین ڈالرز فنڈز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز وزیر… Continue 23reading اقوام متحدہ کا بھی عمران خان کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار،کس منصوبے کیلئے 30ملین ڈالر فنڈرز دینے کا اعلان کردیا؟پی ٹی آئی حکومت خوشی سے نہال