سعودی عرب سی پیک میں شامل ہو سکتا ہے یا نہیں؟ چین کا باضابطہ طور پر حیران کن ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد (آن لائن) سعودی عرب کی جانب سے سی پیک منصوبے میں شمولیت پر چین نے موقف واضح کر دیا،سعودی عرب سمیت کوئی بھی ملک سی پیک میں حصہ لے سکتا ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چینی ڈپٹی مشن لیجن زاہو کا کہنا تھا کہ سی پیک تیسرے فریق کی شمولیت… Continue 23reading سعودی عرب سی پیک میں شامل ہو سکتا ہے یا نہیں؟ چین کا باضابطہ طور پر حیران کن ردعمل سامنے آگیا