جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

مودی نے پاکستان پرحملے کی دھمکی دیدی،انتہائی تشویشناک اعلان

datetime 18  فروری‬‮  2019

مودی نے پاکستان پرحملے کی دھمکی دیدی،انتہائی تشویشناک اعلان

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان سے تما م مذاکرات اور بات چیت کا سلسلہ ختم کرتے ہوئے جنگ کی دھمکی دیدی ۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پلوامہ کے حملے کے ساتھ بات چیت کا وقت ختم ہو گیا اور اب دہشت گردی کے خلاف ٹھوس قدم… Continue 23reading مودی نے پاکستان پرحملے کی دھمکی دیدی،انتہائی تشویشناک اعلان

20ارب ڈالرز کے معاہدے،پاکستانی قیدیوں کی رہائی،عمران خان کی بڑی کامیابی ہے ،لیکن یہ بھی سچ ہے دنیا میں کوئی لنچ فری نہیں ہوتا‘ سعودی عرب اس مہربانی پر پاکستان سے کیا توقع رکھے گا؟سعودی وزیر خارجہ نے پاکستانی سرزمین پر بیٹھ کر ایران کے بارے میں کیا کہا؟جاوید چودھری کاتجزیہ

پاکستان کے خلاف کیے جانے والے ’’ڈرامے‘‘ کا ڈراپ سین، پلوامہ حملے میں کس ملک کا بارودی مواد استعمال کیاگیا؟ بھارتی جنرل نے بڑا اعتراف کر لیا

datetime 18  فروری‬‮  2019

پاکستان کے خلاف کیے جانے والے ’’ڈرامے‘‘ کا ڈراپ سین، پلوامہ حملے میں کس ملک کا بارودی مواد استعمال کیاگیا؟ بھارتی جنرل نے بڑا اعتراف کر لیا

نئی دہلی (این این آئی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں غاصب بھارتی فوج پر کارخودکش حملے کے بعد پاکستان پر بھارتی الزامات کی حقیقت پر خود بھارتی جنرل نے سوالات کھڑے کردیئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق بھارتی فوجی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل (ر) دیپندرا سنگھ ہوڈا نے اعتراف کیا ہے کہ پلوامہ حملے میں… Continue 23reading پاکستان کے خلاف کیے جانے والے ’’ڈرامے‘‘ کا ڈراپ سین، پلوامہ حملے میں کس ملک کا بارودی مواد استعمال کیاگیا؟ بھارتی جنرل نے بڑا اعتراف کر لیا

بیرون ملک روانگی کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا

datetime 18  فروری‬‮  2019

بیرون ملک روانگی کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا

لاہور(آن لائن)حمزہ شہباز شریف کے بعد اپوزیشن لیڈر اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے بھی لندن جانے کی تیاری کر لی۔شہباز شریف لندن میں زیر علاج اپنی پوتی کی تیماداری کی غرض سے لندن جا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں۔شہبازشریف کل… Continue 23reading بیرون ملک روانگی کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا

سعودی عرب رواں مالی سال ہی پاکستان کو گرانٹ اور قرض کی مد میں کتنے ارب ڈالرز مزید دے گا؟ وزارت خزانہ نے تفصیلات جاری کر دیں

datetime 18  فروری‬‮  2019

سعودی عرب رواں مالی سال ہی پاکستان کو گرانٹ اور قرض کی مد میں کتنے ارب ڈالرز مزید دے گا؟ وزارت خزانہ نے تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب رواں مالی سال میں تجارتی معاہدوں کے علاوہ مختلف منصوبوں کے لیے گرانٹ اور قرض کی مد میں تقریباً آٹھ ارب روپے دے گا، ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق رقم رواں مالی سال میں ادا کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے اعداد و شمار کے مطابق… Continue 23reading سعودی عرب رواں مالی سال ہی پاکستان کو گرانٹ اور قرض کی مد میں کتنے ارب ڈالرز مزید دے گا؟ وزارت خزانہ نے تفصیلات جاری کر دیں

20ارب ڈالر ز امداد ہے یا سرمایہ کاری؟ سعودی عرب نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 18  فروری‬‮  2019

20ارب ڈالر ز امداد ہے یا سرمایہ کاری؟ سعودی عرب نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (آن لائن) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہونے والے حالیہ ایم او یوز محض آغاز ہیں یہ امداد نہیں سرمایہ کاری ہے ،ہمیں یقین ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع موجود ہیں،پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی میں تعاون کر رہے ہیں، دونوں ممالک… Continue 23reading 20ارب ڈالر ز امداد ہے یا سرمایہ کاری؟ سعودی عرب نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عمران خان کی درخواست پر محمد بن سلمان کا فوری ردعمل ، سعودی عرب میں قید ہزاروں پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا حکم

datetime 18  فروری‬‮  2019

عمران خان کی درخواست پر محمد بن سلمان کا فوری ردعمل ، سعودی عرب میں قید ہزاروں پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کی درخواست… Continue 23reading عمران خان کی درخواست پر محمد بن سلمان کا فوری ردعمل ، سعودی عرب میں قید ہزاروں پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا حکم

آشیانہ سکینڈل ریفرنس، شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد

datetime 18  فروری‬‮  2019

آشیانہ سکینڈل ریفرنس، شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور(آن لائن) احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی۔احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے کیس کی سماعت کی تو اس موقع پر شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان عدالت کے… Continue 23reading آشیانہ سکینڈل ریفرنس، شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد

پلوامہ بھارتیوں کیلئے قبرستان بن گیا! میجر سمیت مزید کتنے بھارتی فوجی مارے گئے؟ہندوستان میں قیامت برپا

datetime 18  فروری‬‮  2019

پلوامہ بھارتیوں کیلئے قبرستان بن گیا! میجر سمیت مزید کتنے بھارتی فوجی مارے گئے؟ہندوستان میں قیامت برپا

پلوامہ (آن لائن)بھارت کے زیر تسلط کشمیر کے علاقے پلوامہ میں جاری سرچ آپریشن کے دوران مسلح مقابلے میں ایک میجر سمیت 5 بھارتی فوجی ہلاک اوردو شہریو ں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کشمیر کے علاقے پلوامہ میں انڈین فورسز نے مسلح افراد کی موجودگی پر… Continue 23reading پلوامہ بھارتیوں کیلئے قبرستان بن گیا! میجر سمیت مزید کتنے بھارتی فوجی مارے گئے؟ہندوستان میں قیامت برپا