منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواستیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 8  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژنل بینچ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے نوازشریف کی درخواست

پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے جس کے مطابق نوازشریف کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست اپیل کے ساتھ سنی جائے گی ۔مختصر حکم نامے پرجسٹس اطہرمن اللہ اور جستس عامر فاروق کے دستخط موجود ہیں۔ہائیکورٹ کے جاری کردہ حکم نامے پر خواجہ حارث کی حاضری لگا دی گئی ہے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…