سعودی ولی عہد نے عمران خان کے سامنے کھڑے ہو کر نوازشریف کی تعریف کرتے ہوئے کیا کچھ کہہ دیا؟شرکا بھی حیران
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کے سامنے ہی گذشتہ حکومت کی تعریف کر دی۔ گزشتہ روز عشائیہ میں خطاب کرتے ہوئے شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ گذشتہ سال 2018ء میں پاکستان کا جی ڈی پی 5 فیصد بڑھا۔ہمیں یقین ہے کہ مستقبل میں… Continue 23reading سعودی ولی عہد نے عمران خان کے سامنے کھڑے ہو کر نوازشریف کی تعریف کرتے ہوئے کیا کچھ کہہ دیا؟شرکا بھی حیران