سعودی ولی عہد سے ملاقات کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کو بھی مدعو کر لیاگیا،کون کون ملاقات کرے گا؟نام منظر عام پر آگئے

17  فروری‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)سعودی ولی عہد سے ملاقات کے لئے سینیٹ سے اپوزیشن رہنماوں کو بھی مدعو کر لیا گیا، ملاقات پیر کو ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق وفد کی سربراہی چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کریں گے،وفد میں شیری رحمان، راجہ ظفر الحق، سینیٹر مشاہد اللہ شامل ہونگے،سینیٹر شبلی فراز، سینیٹر اعظم سواتی اور سینیٹر اورنگزیب بھی وفد میں شامل ہونگے،قومی اسمبلی سے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری، عامر ڈوگر اور وزیر مملکت

علی محمد خان شامل ہوں گے۔قومی اسمبلی سے کسی اپوزیشن رکن کو وفد میں شامل نہیں کیا گیا۔جبکہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پاکستان کے 2 روزہ دورے پر موجود سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے پارلیمانی وفد کے ہمراہ ملاقات کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر قومی اسمبلی  پیر کو پارلیمانی وفدکے ہمراہ ملاقات کریں گے،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…